Unknown
سالن تھوڑا سا بھی جل جائے تو پورے سالن سے بُو آنے لگتی ہے اگر کبھی ایسا ہو جائے تو جس دیگچی میں سالن جلا تھا اس میں سے نکال کر صاف دیگچی میں ڈال لیں اور پھر سالن کی مقدار کی مناسبت سے تھوڑا دودھ ڈال دیں۔ تمام بُو ختم ہو جائے گی۔
Powered by Blogger.